هفته,  22  اگست 2026ء

ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی 16سال بعد پہلی کامیابی، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی

ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی 16سال بعد پہلی کامیابی، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے 16 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ نیدر لینڈ میں جاری ورلڈکپ کے کلاسیفیکشن میچ میں  پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ جاپان کے خلاف میچ میں پاکستان کی