کشمور ہو یا کشمیر، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی July 26, 2026
کشمور ہو یا کشمیر، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی July 26, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمور ہو یا کشمیر، میرپور ہو یا میر پور خاص، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا۔ جس طرح پچھلے الیکشن میں کشمور اور کشمیر کے عوام نے