اتوار,  07 جون 2026ء

کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کمشنر کراچی نے عیدالضحیٰ کے موقع پر سڑکوں اورکھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔  قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے انتظامات سے متعلق اجلاس کمشنرآفس میں اجلاس ہوا۔ کمشنر کراچی کی زیر صدارت ہونے