کراچی میں جھلسا دینے والی گرمی کی اصل وجہ کیا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

کراچی میں جھلسا دینے والی گرمی کی اصل وجہ کیا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) شہر قائد کا “کنکریٹ کے جنگل” میں تبدیل ہونا ایک سنگین حقیقت ہے جس کے تباہ کن اثرات میں سب سے نمایاں شدید گرمی اور درجہ حرارت کا حد سے زیادہ بڑھنا ہے۔، نجی ٹی وی پروگرام میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی فہیم الزمان نے کراچی میں