پیر,  23 نومبر 2026ء

کبابش آرٹس کونسل جدہ کے زیرِ اہتمام محفلِ اقبال و تقریبِ رونمائی کتاب ’’ایمان افروز‘‘

کبابش آرٹس کونسل جدہ کے زیرِ اہتمام محفلِ اقبال و تقریبِ رونمائی کتاب ’’ایمان افروز‘‘

افروز رضوی کی تیسری نعتیہ تصنیف کی رونمائی، اہلِ ادب کی شرکت اور فکرِ اقبال پر علمی و ادبی گفتگو جدہ (روشن پاکستان نیوز ) خلیجی ممالک میں اردو ادب کی تاریخ رقم ہوگی تو عروس البلاد جدہ کی ادبی و ثقافتی سرگرمیاں مؤرخ کی توجہ کا مرکز رہیں گی