







ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ائیرپورٹ پر اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب ملائیشیا سے وطن واپس آنے والے ایک شخص کا استقبال کرنے کے لیے اس کی 3 بیویاں بیک وقت پہنچ گئیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تینوں خواتین نے ڈھاکا