میٹرو ون نیوز کی بندش، 100 سے زائد صحافیوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ، آر آئی یو جے کا فوری بحالی کا مطالبہ June 12, 2026
ڈاکٹر ماہ نور کیس ہڑتال، بلوچستان حکومت کی ینگ ڈاکٹرز کے خلاف سخت کارروائی، 23 ڈاکٹرز معطل June 11, 2026
ڈاکٹر خالد سلہری اسلام آباد میں شدید کار حادثے میں زخمی April 5, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہیومن رائٹس پارٹی کے چیئرمین اور آئی ایچ آر او کے بانی صدر ڈاکٹر خالد آفتاب سلہری آج اسلام آباد میں ایک شدید کار حادثے میں زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ F-10 چوک کے قریب G-9/G-10 کی طرف جانے والی سڑک پر پیش آیا۔