چھٹی اسلام آباد ایکسپو 14 ستمبر کو شروع ہو گی،ثمینہ فاضل،رضوانہ آصف

چھٹی اسلام آباد ایکسپو 14 ستمبر کو شروع ہو گی،ثمینہ فاضل،رضوانہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ویمن چیمبراینڈ کامرس اینڈ انڈسٹری کی بانی صدر ثمینہ فاضل، موجودہ صدر رضوانہ آصف و دیگر نے کہا ہے کہ چھٹی دو روزہ اسلام آباد ایکسپو 14 ستمبر کو پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو گی جس میں ملک بھر