







چڑھوئی(روشن پاکستان نیوز) چڑھوئی کے علاقے خانکہ کٹہڑہ بارہ دری میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، مبینہ مار پیٹ، فائرنگ اور ایک گاڑی کو آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ انتخابی مہم کے دوران پیش آیا، جہاں صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد ہجوم اور