چوہے نے نومولود بچی کو چہرے پر کاٹ کر لہو لہان کر دیا

چوہے نے نومولود بچی کو چہرے پر کاٹ کر لہو لہان کر دیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کے شہری آوارہ کتوں کے بعد اب چوہوں کے نشانے پر آگئے، لیاری میں چوہے نے نومولود بچی کو بے دردی سے کاٹ کر لہو لہان کر دیا۔ چوہے کے کاٹنے سے زخمی 35 دن کی سویرا کی حالت تشویشناک ہے جسے این آئی سی ایچ اسپتال