اتوار,  29 نومبر 2026ء

چلتی موٹر سائیکل پر کرکٹ کی گیند پکڑنے والے سوات کے نوجوان کو 10 ہزار روپے انعام مل گیا

چلتی موٹر سائیکل پر کرکٹ کی گیند پکڑنے والے سوات کے نوجوان کو 10 ہزار روپے انعام مل گیا

سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان مہران خان کو چلتی موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے ہوئے کرکٹ کا گیند کیچ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد 10 ہزار روپے نقد انعام دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مہران خان اپنے ایک دوست کے ساتھ