جمعرات,  25 جون 2026ء

پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا

پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شیئرنگ سے متعلق موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کو صارفین ذمہ داری سے استعمال کریں، توہین رسالت، اسلام و ریاست مخالف، فحش مواد اور جھوٹی خبریں شیئر کرنا