پیر,  07  ستمبر 2026ء

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں