سعودی عرب میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کیلئے بڑی پیشرفت، پاک سعودی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق May 14, 2026
ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے: چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو May 14, 2026
پی ایس ایل11: پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیزکو 5 وکٹوں سے شکست دےدی March 28, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی پنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔