دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم June 28, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کے لیے صحت کارڈ کی سہولت ختم کر دی گئی۔ تمام سرکاری اسپتالوں کو 30 جون سے قبل واجبات کلیئر کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ مراسلے کے مطابق 30 جون کے بعد سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت