پاک فوج نے بھارت کو 4 گھنٹوں میں شکست دی، قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: پیر راجہ سرفراز اکرم May 7, 2026
پنجاب نے آٹے کی فراہمی پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی ،عظمیٰ بخاری October 26, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب نے آٹے کی فراہمی پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی ،پنجاب پر آٹے کی ترسیل کی پابندی کا الزام حقائق کے منافی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب سے آٹے