پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں اور پنشنز میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں اور پنشنز میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل  کے مطابق پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر