اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ چند روز قبل چیئرمین پی سی بی کی ڈائریکٹرز سے میٹنگ ہوئی، ملاقات میں ڈائریکٹرز کے
پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کی نئی حکومت نے بیرون ملک مقیم افراد کے لیے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت شروع کر دی ہے۔ صوبائی انتظامیہ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی سہولت میں توسیع
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک پر حملوں کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ شیریں مزاری کی درخواست ضمانت کی سماعت اے ٹی سی راولپنڈی کے جج
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو 1 سے 3 ماہ میں 16 کام مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے
راجن پور (روشن پاکستان نیوز)ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے کہا کہ کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے، آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ راجن پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او دوست محمد کا کہنا تھا کہ آپریشن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف تعلیمی ادارے ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے وفاقی وزیر کے بچوں کے جرمانے کی معافی پر گورنر پنجاب سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاہور کے معروف تعلیمی
اگر بازار جیسی کرسپی کچوریاں گھر ہی میں بن جائیں تو باہر سے لانے کی ضرورت ہی نہیں۔ ترکیب: بون لیس چکن کو پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ اس میں ہلدی، لال مرچ، کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر پکائیں اور چکن کے ریشے کرلیں۔ میدہ، نمک اور پگھلی ہوئی
اسلام آاباد (روشن پاکستان نیوز)ایک نجی نیوز چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر کی خوشی میں پاکستانیوں کی چھ چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے کا امکان ہے۔ نیوز چینل نے مزید کہا کہ عیدالفطر 10 اپریل کے آس پاس منائے جانے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالتوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں میں 4 اپیلوں پر پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے
لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے لاہور کے اچھرہ بازار میں عربی اسکرپٹ پرنٹ والی شرٹ پہننے پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ جج ارشد جاوید نے التمش، ندیم اور عادل کے نام سے