







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ کے اچھی خبر ہے کہ آئی سی سی کے ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ورلڈکپ کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔ پاکستان ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2028 کی میزبانی کرے گا۔