منگل,  03 نومبر 2026ء

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنیوالے جدید ترین ’’ فاز میزائل‘‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنیوالے جدید ترین ’’ فاز میزائل‘‘ کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ ہوا سے فضا میں مار کرنے والے پہلے فاز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔جدید ترین ’ٹرمینل گائیڈنس سسٹم‘ سے لیس یہ میزائل دشمن کے فضائی اہداف کو طویل فاصلے سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے