

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔ پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں ایک کے مقابلے میں 3گول سے شکست دی۔ پرو ہاکی لیگ:پاکستان ہاکی ٹیم تمام 16 میچ ہار گئی، انگلینڈ نے بھی