پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام May 28, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): یوم تکبیر پر قوم کے نام اپنے پیغام میں صدر مملکت اور وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر پر قوم کو مبارک باد