








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) خطے کی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ اور خطے میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب