امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری، قبل از وقت کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے، عباس عراقچی June 1, 2026
ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق February 17, 2024 مریدکے(روشن پاکستان نیوز) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کار اور ٹرک کے درمیان حادثہ راوی ریان یوٹرن کے قریب تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق کار سوار ملتان