اتوار,  08 نومبر 2026ء

ٹرمپ نے امریکی اے آئی فورس بنانے کا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے امریکی اے آئی فورس بنانے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی خصوصی اے آئی فورس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی، یعنی مصنوعی ذہانت کے بارے میں سامنے آنے والی وارننگز کے باوجود ایک ’’اے آئی فورس‘‘ تشکیل