وہ فرد جس کی زندگی بچپن میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد بدل گئی May 22, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26 سال قبل اس وقت کے روس کے نئے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پہلی بار چین کا دورہ کیا تھا اور بیجنگ کے پارک غیراعلانیہ پہنچے۔ اس پارک کی سیر کے دوران جھیل میں بوٹنگ کے بعد انہوں نے ایک 12 سالہ بچے پینگ پائی سے