بدھ,  04 نومبر 2026ء

وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری دے دی، 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کروایا جائے گا

وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری دے دی، 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کروایا جائے گا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری دے دی۔ وزیر  اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارتِ