هفته,  22  اگست 2026ء

وزیر اعظم کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

وزیر اعظم کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم  دے دیا۔ حالیہ بارشوں کی وجہ  سے ہونے والے نقصانات سے متعلق اجلاس  ہوا جس میں  وزیراعظم کو مون سون کے اثرات اور امدادی کارروائیوں کی پیشرفت کےحوالے سے