اسلام آباد میں الجزائر کے قومی دن کی 72ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، پاکستان سے تاریخی دوستی اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور November 12, 2026
واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، چار زخمی November 12, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جب کہ چار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور نے خود کو گولی مار لی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وائٹ ہاؤس سے لگ بھگ