نوکری کا جھانسہ دے کر پڑوسی کا گردہ نکال لیا June 22, 2026 چونیاں (روشن پاکستان نیوز) ظالم خاتون نے پڑوس کا بھی خیال نہ رکھا اور نوکری کا جھانسہ دے کر پڑوسی کا گردہ نکال لیا۔ چونیاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں لالچی خاتون نے پڑوس کا بھی لحاظ نہ رکھا اور بیٹوں کی مدد سے پڑوسی