نادرا : ب فارم سے متعلق اہم وضاحت جاری

نادرا : ب فارم سے متعلق اہم وضاحت جاری

کراچی  (روشن پاکستان نیوز)  بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی نادرا کا ایس ایم ایس سسٹم فعال ہوگیا، والدین کو فوری برتھ نوٹیفکیشن موصول ہوگا۔ نادرا نے بچوں کی پیدائش کے فوری اندراج اور قانونی شناخت کے عمل کو تیز اور آسان بنانے کے لیے “برتھ نوٹیفکیشن ٹول” متعارف کرا