اتوار,  29 نومبر 2026ء

مولانا فضل الرحمان ذاتی مفادات کے بجائے پاکستان کی ترقی کو سیاست کا محور بنائیں، فرح عظیم شاہ

مولانا فضل الرحمان ذاتی مفادات کے بجائے پاکستان کی ترقی کو سیاست کا محور بنائیں، فرح عظیم شاہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق ترجمان حکومت بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی، معاشی استحکام اور قومی وقار سیاست اور اقتدار سے کہیں زیادہ اہم ہیں، مولانا فضل الرحمان اپنی سیاست کا محور پاکستان کی ترقی اور عوامی مسائل کو