مولانا ادریس کے قتل کیس میں پیشرفت، 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں May 15, 2026 پشاور (روشن پاکستان نیوز) چند روز قبل قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے جے یو آئی کے سابق رکن اسمبلی مولانا ادریس قتل کیس میں 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 7 اہم ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے،