

ممبئی (روشن پاکستان نیوز): بھارتی شہر ممبئی میں طوفانی بارش سے نظامِ زندگی مفلوج ہو گیا ہے، 200 ملی میٹر بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور مضافاتی علاقوں میں موسلادھار بارش اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ہے، مختلف حادثات میں