پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے سنٹرل پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی July 10, 2026
مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار August 22, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔ اوریا مقبول جان پر