هفته,  07  ستمبر 2024ء
مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔

اوریا مقبول جان پر مذہبی منافرت اور اداروں کے خلاف باتوں پر سائبر ٹیررازم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی امتیاز محمود گرفتار

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News