








نیویارک (روشن پاکستان نیوز) علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر نیویارک کے چیئرمین چوہدری جاوید اقبال گوندل نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن و امان، مذہبی رواداری، بین المسالک ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے ریاستی اداروں، علما کرام، سماجی تنظیموں اور عوام کو