پیر,  13 جولائی 2026ء

’مجھ سے احترام سے بات کرو‘ میسی کی پرتگالی ریفری کو تنبیہہ

’مجھ سے احترام سے بات کرو‘ میسی کی پرتگالی ریفری کو تنبیہہ

کینساس (روشن پاکستان نیوز): سوئٹزرلینڈ کے خلاف کوارٹر فائنل میچ میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کی پرتگالی ریفری سے تلخ کلامی ہو گئی۔ آج فیفا ورلڈ کپ 2026 کا سنسنی خیز کوارٹر فائنل میچ ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ کے دوران دفاعی چیمپئن کپتان لیونل میسی