جمعرات,  09 جولائی 2026ء

مائیکروسافٹ ہزاروں ملازمین کو کیوں فارغ کر رہا ہے؟

مائیکروسافٹ ہزاروں ملازمین کو کیوں فارغ کر رہا ہے؟

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ ایکس باکس یونٹ کی بحالی کے لیے 4,800 ملازمتوں میں کمی کرے گی۔ ایکس باکس (Xbox) مائیکروسافٹ گیمنگ کی جانب سے تیار کردہ ایک مقبول ویڈیو گیمنگ برانڈ ہے۔ یہ چار ہوم کنسول جنریشنز، کلاؤڈ گیمنگ، اور ایکس باکس گیم پاس سروس پر