







لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے بعض تھیٹرز میں پیش کیے جانے والے ڈراموں اور اسٹیج پرفارمنسز کے خلاف عوامی حلقوں میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ شہریوں اور سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ تھیٹر، جو کبھی معیاری تفریح، ثقافت اور فن کا اہم ذریعہ سمجھا جاتا تھا، اب بعض