

لاہور(روشن پاکستان نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں گلبرگ ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ اور ریگل چوک، لکشمی چوک، مسلم ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور مال روڈ پربارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ دھرم پورہ،