جمعرات,  11 جون 2026ء

لاہور میں بینک ملازمین کی مبینہ جعلسازی، شہری سے 5 کروڑ روپے لے کر فرار

لاہور میں بینک ملازمین کی مبینہ جعلسازی، شہری سے 5 کروڑ روپے لے کر فرار
لاہور میں بینک ملازمین کی مبینہ جعلسازی، شہری سے 5 کروڑ روپے لے کر فرار

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے رنگ محل میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں دو بینک ملازمین پر ایک شہری سے 5 کروڑ روپے ہتھیانے کا الزام سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شہری رقم جمع کروانے کے لیے بینک پہنچا تھا۔ الزام ہے کہ دونوں