بدھ,  22 اپریل 2026ء

لاہور ایئرپورٹ پر سینٹرم ایئر کی پہلی پرواز کا شاندار استقبال

لاہور ایئرپورٹ پر سینٹرم ایئر کی پہلی پرواز کا شاندار استقبال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ازبکستان کی ایئرلائن سینٹرم ایئر کی پہلی پرواز نے 21 اپریل کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، جہاں اسے روایتی واٹر کینن سلامی دے کر خوش آمدید کہا گیا۔ یہ پرواز تاشقند سے روانہ ہوئی تھی اور ائیربس A320 طیارے کے ذریعے لاہور پہنچی۔ واٹر