بدھ,  30  ستمبر 2026ء

لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے، یہ ہمارا جمہوری حق بھی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا اسپیکر قومی اسمبلی سے کل ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا، آج ملاقات