ایران جنگ کے آخری مراحل میں اردن میں امریکا کا فوجی اڈہ امریکی کارروائیوں کا مرکز رہا: روسی میڈیا June 30, 2026
قیدی وین سے 14 حوالاتی فرار، محکمہ پولیس میں تبدیلیاں June 30, 2026 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) قیدی وین سے 14 حوالاتیوں کے فرار ہونے کے واقعے پر محکمہ پولیس میں تبدیلیاں کر دی گئیں۔ ایس پی اظفر گورائیہ کو ایس پی ہیڈکوارٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی افتخار احمد کو بھی