دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
غصے میں گھر کے دروازے توڑدیتی ہوں: حرامانی کا انکشاف April 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ غصے میں اپنے گھر کے دروازے توڑ دیتی ہیں۔ اداکارہ حرا مانی کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اپنے غصے سے متعلق بات کرتے ہوئے