لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ضمانت میں 19 فروری تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہفتہ کو ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے,احتجاج میں شامل ہوں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا ہر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی سے روابط کی خبروں کی تردید کر دی۔ تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے سے سختی سے منع کیا ہے۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے بانی پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیارہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے 6 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ مقدمات کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عمران خان سے ملاقات کے بعد وکلاء نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خان صاحب انتہائی پرجوش تھے اور وہ بالکل ویسے ہی نوجوان نظر آ رہے تھے جیسے پہلے ، وہ نہ صرف مسکرا رہے تھے بلکہ ان کی آنکھوں میں بھی چمک تھی
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران دو گروپوں میں تصادم ،2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوک سینٹر حب میں ہونیوالے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا، فائرنگ کی اطلاع
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا حق ہے کہ صدر ہمیں حکومت سازی کی دعوت دیں، پی ٹی آئی 136 کے جادوئی نمبر سے تھوڑی پیچھے ہے۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رہنما تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میرا مطالبہ ہے کہ تحریک انصاف کے بانی کو فوری رہا کیا جائے، صدر پاکستان عمران خان کو رہا کریں، بانی تحریک انصاف کی اپیلوں پر فوری کارروائی کی جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے
لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کونومئی کو سات مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نےبانی تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کونومئی سات مقدمات