


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا ہے کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف وفاقی