خیبرپختونخوا: 4 کروڑ عوام کا صوبہ جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ افسران پر برہم May 21, 2026
عدت میں نکاح کیس میں اپیلیں: خاور مانیکا کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا June 21, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔ عدت