عدالت نے شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا September 14, 2024 اسلام آباد (روش پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سمن رفعت امتیاز نے تحریک انصاف